English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست؛ آصف علی کا پہلا بیان سامنے آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔

بہترین بلے باز آصف علی نے ٹوئٹر پر بولر حسن علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مشکل وقت سب پر آتا ہے، ہم انسان ہیں اور ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں۔

آصف علی نے کہا کہ حسن علی پاکستان کا اسٹار ہے، ہم سب حسن علی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے