ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: روسی بم باری سے میاں بیوی اور 3 بچے شہید

ادلب: امدادی کارکن ملبے سے روسی بم باری میں شہید ہونے والے بچے کی لاش نکال رہا ہے‘ چچا اپنی ننھی بھتیجی کی میت قبرستان لے جارہا ہے

ادلب (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں روسی بم باری سے ایک اور گھرانا اجڑ گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی طیاروں نے جمعرات کے روز شمال مغربی صوبے ادلب میں کفریا قصبے کو نشانہ بنایا۔ بم مہاجر کیمپ کے ایک کچے مکان پر گرے، جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے 3 بچے شہید ہوگئے۔ روسی طیاروں کی بم باری کے ساتھ بشار الاسد کی فوج نے ادلب میں مختلف مقامات پر آبادیوں پر گولہ باری بھی کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں