English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیبیو ٹیسٹ میں زخمی، اسپتال منتقل

القمر

گال(جسارت نیوز)سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکن اوپنر دیموتھ کرونارتنے کے اسٹروک سے ویسٹ انڈین فیلڈر جرمی سولوزانو زخمی ہوگئے۔ شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کرنے والے سولوزانو کے ہیلمٹ پر دیموتھ کرونارتنے کی لگائی گئی ہٹ لگی جس کے باعث وہ میدان میں گر پڑے ۔ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے جرمی سولوزانو کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے