English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب کی تین جیلوں میں قیدیوں کے لئے روزگار کی فراہمی کا سلسلہ شروع

لاہور سمیت پنجاب بھر کی تین جیلوں میں بند قیدیوں کو روزگار ملنا شروع ہوگیا ہے بتایا گیا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت صوبے کی تین جیلوں میں قیدیوں کے ذریعے حازری سمیت دیگر مختلف کام لئے جائیں گے ان کاموں کا ٹھیکیدار قیدیوں کو کام کے مطابق معاوضہ ادا کرے گا اس منصوبے سے قیدیوں اور کنٹریکٹر کو فائدہ پہنچے گا ابتدائی مرحلے میں لاہور کی دونوں جیلوں اور فیصل آباد جیل سمیت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اس منصوبے کو شروع کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے