English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 وزیراعظم کی69 ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی69 ویں سالگرہ 25 نومبر کو منائی جائیگی۔عمران خان25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے۔ وزیراعظم عمران خاں کی سالگرہ کے سلسلہ میں جڑانوالہ  سمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے وزیراعظم عمران خاں کو مبارک باد دیں گے اوردرازی عمر کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے