English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا جھولا اپنے افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا

انگلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا جھولا اپنے افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق انگلینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے اور 260 فٹ اونچے جھولے کیروسل کا افتتاح کیا گیا جو افتتاح کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹوٹ گیا۔ جھولا ٹوٹنے کے بعد درجنوں افراد زمین سے 250 فٹ بلندی پر 8 منٹ تک ڈولتے رہے جنہیں کچھ دیر بعد باحفاظت نکال لیا گیا۔ مقامی فوٹوگرافر کی جانب سے جھولا ٹوٹنے کے مناظر کو عکس بند کیا گیا ،اس حوالے سے پارک میں موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ جھولا بجلی کی بندش کے خلل کے سبب ٹوٹا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے