English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک کتابوں میں پیغمبر اسلام کے خاکے، شامیوں نے کتابیں جلا دیں

انقرہ: شمالی شام میں ترک وزارت تعلیم کی جانب سے تیار اور تقسیم کی گئی کتابوں میں پیغمبر اسلام کے تصویری اظہار پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزارت تعلیم کی جانب سے تیار کی گئی کتابوں کو مشتعل افراد نے جلا دیں، جس میں پیغمبر اسلام کے تصویری شائع کی گئیں تھیں۔

انقرہ کے زیر انتظام شامی علاقوں کے لیے ترک وزارت تعلیم نے نصابی کتب متعارف کروائیں ہیں  جن میں سے  اسلامیات کی کتاب میں   پیغمبر اسلام کے تصویری خاکے درج  تھے ۔

 شامی شہر الباب میں بھی مقامی رہائشیوں نے اس کتاب کو پیغمبر اسلام کی توہین قرار دیتے ہوئے بڑے  پیمانے پر  احتجاج کیا اور کتاب میں شائع کردہ تصاویر کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے