English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین کے صنعتی منافع میں پہلے 10 ماہ میں اضافے کا رجحان برقرار

صنعتی پیداوار کی بحالی اور کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے باعث چین کے بڑے صنعتی اداروں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں مستحکم اضافے کا رجحان برقرار رہا ہے۔

قومی ادارہ شماریات کے ہفتہ کو جاری کردہ  اعداد و شمارکے مطابق کم از کم 20 ارب یوآن (تقریبا3ارب 10کروڑامریکی ڈالر)کی سالانہ کاروباری آمدنی والے صنعتی اداروں کا جنوری سے اکتوبر کے عرصے میں مشترکہ منافع گزشتہ سال کی نسبت 42.2 فیصد اضافے کے ساتھ 71کھرب 60ارب یوآن تک پہنچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے