English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب، عمرہ زائرین کیلیے 50 سال عمر کی حد ختم کردی گئی

القمر

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلیے خوشخبری، عمرہ زائرین کیلیے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی،
عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کعبہ بھی کر سکیں گے، زائرین کیلیے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے