ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان آج جہلم میں ’’القادر یونیورسٹی‘‘ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج ضلع جہلم میں ’’القادر یونیورسٹی‘‘ کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جہلم میں یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم کا ایک اور تحفہ ہے، القادر یونیورسٹی جہلم سوشل سائنسز میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گی، امید ہے یہ ایسی عالمی درسگاہ بنے گی جس میں تصوف، اسلام اور سائنس کے اسکالرز پیدا ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں