ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طیارہ حادثے میں معذور ہونے  والے برازیلین فٹبالر گلوکار بن گئے

 طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے 6 افراد میں سے ایک جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔ حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار بن چکے ہیں۔وہ اپنے عزم وہمت سے جہاں دوسرے لوگوں کے لیے مثال بنے ہوئے ہیں وہیں اپنی گلوکاری کا شوق بھی پورا کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں