ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں‌ ٹارگٹ کلنگ، کار پر فائرنگ سے عرفان مہر ایڈووکیٹ‌ قتل

کراچی کے گنجان آباد علاقے گلستان جوہر میں صبح سویرے کار پر فائرنگ کی گئی ہے. موٹر سائیکل
سوار نوجوان نے قریب سے کار کے اندر پسٹل سے گولیاں چلائیں.

گاڑی میں‌ ہی دم توڑ نے والے عرفان مہر کا تعلق سندھ بار کونسل سے تھا۔ موٹر سائیکل سوار ملزم نے
عرفان کی گاڑی پر متعدد بار فائرنگ کی.
واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں‌ دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ملزم
نے موٹر سائیکل سے اتر کر انتہائی اطمینان سے گولیاں‌ چلائیں‌ اور دوسرا نوجوان موٹر سائیکل پر
بیٹھا رہا. وکیل کو قتل کرنے کے بعد دونوں‌ فرار ہو گئے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں