English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کابل میں سعودی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن فعال ہوگیا

القمر

کابل (صباح نیوز)سعودی عرب نے کابل میں اپنا سفارت خانے میں قونصلر سیکشن کو دوبارہ فعال کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق سعودی سفارت خانے کی14 رکنی سفارتی ٹیم 30 نومبرکو کابل واپس آئی ہے اور سعودی سفارتی ٹیم نے افغانوں کے لیے قونصلر خدمات دوبارہ شروع کردی ہیں۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہیکہ افغان عوام کی سہولت کے لیے کابل میں سفارت خانے میں قونصلر سیکشن کھول دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے