قومی ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان کو انکی کرکٹ کی خدمات کے لئے گولڈن ویزا جاری کیا گیا .
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پے ٹوئٹ کرتے ہوا کہا کہ اعزاز کی بات ہے کہ کرکٹ میں میری خدمات کی وجہ سے مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے.
وسیم اکرم نے مزید بتایا کہ دبئ دنیا کا ایک بہترین کاروباری ملک ہےچھٹیاں گزارنے کی جگھ ہے اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شھر ہے.
Honoured to be granted a Golden Visa by Govt of Dubai recognising my achievements in https://t.co/wL0Pc4xlzL is undoubtedly one of the best places in the world for business, holidays and just connecting with the world! Look forward to spending more time here. HAPPY 50TH UAE!
— Wasim Akram (@wasimakramlive) December 2, 2021

