ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانپورٹیسٹ: ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا

کانپور بھارتی کپتان ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ ہو گئے، کھلاڑی کا سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوا، جس میں کوہلی پہلے میچ کا حصہ نہیں تھے، لیکن آج کے میچ میں ویرات کوہلی چوتھی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔کوہلی کا ایل بی ڈبلیو بھی آئوٹ متنازع ہو گیا۔

کوہلی نے ایل بی ڈبلیو آٹ قرار دیئے جانے پر ریویو لیا لیکن تھرڈ امپائر نے بھی انہیں آئوٹ قرار دے دیا۔گیند پہلے بیٹ کو لگی یا پیڈ کو، سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ویرات کوہلی نے آخری ٹیسٹ سنچری 23 نومبر 2019 کو بنگلہ دیش کے خلاف بنائی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں