English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ناسا نے نئے کمرشل خلائی اسٹیشن کے لیے فنڈز جاری کردئیے 

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے  ناسا نے تین امریکی کمپنیوں کو نئے خلائی اسٹیشن تیار کرنے کا کام سونپا ہے۔

 اس منصوبے کے لیے ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن کو ایک سو تیس ملین امریکی ڈالر، ٹیکساس کی کمپنی نینوریکس کو ایک سو ساٹھ ڈالر، اور ورجینیا کی کمپنی نورتھروپ گرومین کو ایک سو پچیس عشاریہ چھ ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ 

ناسا کے چیف بل نیلسن نے اپنے بیان میں کہا کہ  اس منصوبے کا مقصد ’خلا میں ایسے مقامات کو تیار کرنا ہے جہاں پہنچ کر لوگ رہ اور کام کرسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے