English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افریقی ملک گیمبیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد

القمر

بانجول (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گیمبیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ انتخابی عمل کو اس ملک کے نئے جمہوری نظام کے لیے ایک امتحان قرار دیا جا رہا ہے، جس میں 5سیاسی جماعتوں اور ایک آزاد صدارتی امیدوار میدان میں اترا ہے۔ واضح رہے کہ مغربی افریقی ملک کے پہلے صدارتی انتخابات ہیں، جس میں معزول صدر یحییٰ جامع حصہ نہیں لے رہے ہیں۔موجودہ صدر آدما بارو نے اپنے سیاسی اتحاد کی مدد سے طویل عرصے تک ملک پر قابض رہنے والے جامع کو 2016ء میں معزول کر دیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے