حیدرآباد، مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دسمبر 6, 2021 القمر حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے تمام مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کی ہدایت پر محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔