سیرت (صباح نیوز) سیکورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق طیب اردگان صوبے سیرت میں ایک ریلی میں شریک تھے کہ سیکورٹی فورسز نے گاڑی کے نیچے سے بم برآمد کیا، جس کو فوراً بم ڈسپوزل
اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا، فرانزک ٹیموں نے کار کو گھیرے میں لے کر انگلیوں کے نشانات اور دیگر شواہد جمع کرلیے اور مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments