English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کھیلا جائیگا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائیگا ۔

شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 13 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی20 14 دسمبر اور تیسرا اور آخری ٹی20 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو کراچی میں ہوگا، دوسرا ایک روزہ میچ 20 دسمبر اور تیسرا اور 22 دسمبر کو آخری ٹی20 کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے