ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریمیئر لیگ میں ایورٹن نے آرسنل کو شکست دے دی

لندن (جساورت نیوز):انگلش پریمیئر لیگ میں ایورٹن نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کی جانب سے رچرلیسن اور گیری نے ایک، ایک گول کیا۔ انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ گڈیسن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں ایورٹن نے آرسنل کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرا دیا۔ ایورٹن کی طرف چرلیسن اور گیری نے ایک، ایک گول کیا۔ اس فتح کے بعد ایورٹن کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ 12 ویں نمبر پر آگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں