جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ملکوں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، وائٹ ہاوس دسمبر 8, 2021 امریکہ نو اور دس دسمبر کو جمہوریت پر ورچوئل سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں پاکستان سمیت 100 سے زیادہ ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔