English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسپنرساجد خان نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کردیا

القمر

ڈھاکا(جسارت نیوز)ساجد خان اننگز میں 8کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں۔ساجدخان اننگز میں 8وکٹیں لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے موجودہ عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 8وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔دوسری جانب لیگ اسپنر عبدالقادر نے 1987میں انگلینڈ کے خلاف 56رنز دیکر 9وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے