English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میانمر رہنماؤں کی سزا پر سلامتی کونسل کی مذمت‘ رہائی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران میانمر میں سزاؤں پر گفتگو کی جارہی ہے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمر کی معزول رہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر کو سنائی گئی سزا کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ دونوں رہنماؤں کو یکم فروری کو فوجی بغاوت کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ن پر 2020ء کے انتخابات میں دھاندلیوں کے الزامات لگائے گئے تھے ، جن میں ان کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) پارٹی کو فتح حاصل ہوئی تھی۔ سوچی کو 4سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے