ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر جوبائیڈن کا جمہوری اقدار کے تحفظ پر زور

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کا دعویٰ ہے کہ وہ عالمی سطح پر جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اعلان کیا کہ یہ رقم دنیا بھر میں آزادی صحافت کی حمایت اور بدعنوانی کو روکنے کے لیے استعمال کی جانا چاہیے۔ امریکی صدر نے جمہوریت کے حوالے سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں 100سے زائد سربراہان مملکت و حکومت نے مشترکہ طور پر جمہوری اقدار کے تحفظ پر زور دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں