کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچیز کی سیریس نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو9 رنز سے شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز بنا کر آوٹ ہوگئ۔
ویسٹ ینڈیز کی جانب سے اوپنگ کرنے شائے ہوپ اور برنڈن کنگ آئے شائے ہوپ 1 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے برنڈن کنگ نے 43 گیندوں پر 67 رنز کی بہترین اننگ کھیلی ، شرماہ بروکس نے 10 رنز بنائے ، کپتان نیکولس پورن 26 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے، روماریو شیپرٹ نے 22 رنز کی اننگ کھیلی۔
پاکستان کی جانب سے بہترین بولنگ کی گئ، شاہین افریدی نے 2 وکٹیں حاصل کی ، محمد نواز نے 2 وکٹیں حاصل کی، محمد وسیم نے 2 وکٹیں حاصل کی ، حارث روف نے3وکٹیں حاصل کی۔
CONGRATULATIONS!🇵🇰🇵🇰
Second T20I: Pakistan beat West Indies by nine runs
Pakistan win three-match series 2-0, third match to be played on Thursday. #PAKvWI #HumTouKhelainGey pic.twitter.com/dOoLVHdfxR— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 14, 2021
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز کا ٹارگیٹ دیا تھا۔

