ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی سپاہی کی خودکشی کی کوشش

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ایس آئی شیوا یادو نے ضلع کے علاقے ا وڑی میںاپنی پوسٹ پر دوران ڈیوٹی اپنے سینے میں دو گولیاں ماردیں۔ایک بھارتی پولیس اہلکار نے بتایا کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو تشویشناک حالت میں سرینگر کے 92 بیس ہسپتال منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں