English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دورہ نامکمل

کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) کووڈ 19 ٹیسٹنگ میں مزید 5 اسکواڈز میں شامل کھلاڑیوں اور آفیشلز کی رپورٹ مثبت، پہلے ہی 3 کھلاڑی قرنطینہ میں ہیں جبکہ ایک انجرڈ۔

تھوڑی دیر میں دونوں بورڈز کے اعلی حکام ملاقات کے بعد اصولی اتفاق کرتے ہوئے بقیہ میچز کے نہ ہونے کا اعلان کریں گے، ذرائع۔

واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوءنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا اور اخری میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے جبکہ ون ڈے سیریز 18 کو پہلا میچ کھیلا جانا تھا۔

اب تک کی صورتحال کے تناظر میں آپ ڈیٹ شایقین کرکٹ کے لئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے