ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی امید وار نے اپنا ووٹ ضائع کردیا

پی پی 209 الیکشن: تحریک انصاف کی امیدوار نورین ڈاہا اپنا ہی ووٹ ضائع کر بیٹھیں

پی ٹی آئی  امیدوار نورین نشاط ڈاہا نے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  کرتے ہوئے  بیلٹ پیپر پر مہر لگا کر میڈیا کو دکھایا۔

الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر نوٹس لیا نورین نشاط ڈاہا کا ووٹ ضائع کردیا دیا۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی بھی ووٹر اپنا بیلٹ پیپر کسی کو نہیں دکھا سکتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں