English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طالبان کو امداد کیلیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو امداد کے لیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت افغانستان کو امداد عالمی اداروں کی مدد سے دی جارہی ہے، افغانستان میں ترسیلات زر کی اجازت دی گئی ہے۔

جیک سلیوان نے کہا کہ جانتے ہیں کہ اس وقت افغانستان میں زندگی اور موت کا مسئلہ بن رہا ہے، طالبان سے کہا ہے براہ راست امداد کے لیے انہیں اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے