پشاور: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز حملے میں محظوظ رہے, وہ کوہاٹ سے پشاور جا رہے تھے اس دوران نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر درہ آدم خیل میں حملہ ہوا وہ کوہاٹ سے پشاور جا رہے تھے اس دوران نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ جس میں وہ محفوظ رہے ہیں سینیٹر شبلی فرازکوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے حملے میں شبلی فراز کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے

