ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کے وسائل کی حفاظت کیلیے کردار ادا کرتے رہیں گے‘اختر مینگل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سائل وسائل کی حفاظت کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کریں گے، لاپتا بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھائی ہے، موجودہ حکمرانوں کو بلوچستان کے عوام سے کوئی سرورکار نہیں، انہیں تو بلوچستان کی معدنی وسائل کی ضرورت ہے۔ہم اصولی موقف پر قائم ہیں، اپنے حقوق پر سودا بازی نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنگوری ریسٹ ہائوس میں عوام کے مسائل سنیں اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر قبائلی شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں