English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: کورونا پابندیوں کے خلاف پرتشدد احتجاج‘ 13پولیس اہلکار زخمی

جرمنی: کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اہل کاری شہری کو گرفتار کررہے ہیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف پرتشدد احتجاج کے دوران 13پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی شہر منہائم میں عائد کورونا پابندیوں کے باوجود لوگ مظاہروں کے لیے جمع ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو مظاہرین نے مزاحمت کی ۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے مخالف اور پرتشدد کارروائیاں کرنے والے 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے ٹوئٹر پر اپیل کی تھی کہ وہ پر امن طریقے سے گھروں کو لوٹ جائیں،جس کے بعد کوئی پرتشدد واقعہ پیش نہیں آیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے