English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیپرا کی حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری

پشاور: نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔

نیپرا کے مطابق کہ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی ٹرانسفارمرز کا بندوبست کریں۔

نیپرا کا  کہناتھا کہ ٹرانسفارمرز کی لوڈنگ پوزیشن جانچنے کیلئے جامع مطالعہ کیا جائے۔اس کے علاوہ نیپرا کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز پر نصب تمام غیر معیاری فیوز تبدیل کیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے