ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی: کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے میں 5ہزار افراد شریک

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ میں کورونا پابندیوں کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا، جس میں 5ہزار افراد نے حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا۔ باویریا صوبے کے دارالحکومت میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کا رویہ انتہائی جارحانہ تھا۔ پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران مجرمانہ نوعیت کے 14واقعات ہوئے۔ پولیس نے مظاہرین کی طرف سے حملوں کے بعد انہیں منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کے علاوہ پیپر اسپرے کا استعمال بھی کیا ۔ مظاہروں کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں