English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس کے ذخائر مسلسل کم ہو رہے ہیں۔

پریس کانفرس کرتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ٹیمیں محنت کر رہی ہیں، گیس سپلائی جلد بہتر ہو جائے گی، سسٹم میں گیس سپلائی کے لیے کوشاں ہیں۔

حماد اظہر نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے، دیگر سیکٹرز کو روک کر گھریلو صارفین کو گیس فراہم کر رہے ہیں، سپلائی اتنی ہی ہے جنتی زمین سے نکال رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے