English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاداب خان سے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز کا اپنے معاہدے کا اعلان

اسلام آباد:کرکٹر شاداب خان سے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اپنے معاہدے کا اعلان کر دیا۔سڈنی سکسرز کے اعلامیے کے مطابق شاداب خان بی بی ایل کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہوں گے اور اختتام تک اسی کا حصہ رہیں گے۔اس سے قبل شاداب خان 2017 ءمیں بھی بی بی ایل کھیل چکے ہیں۔دوسری جانب بی بی ایل میں فاسٹ بولر حارث روف میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔حارث روف کا اس سیزن میں بھی میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے