English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی پولیس نے کشمیری رہنما یاسین ملک کے بھتیجوں کو گرفتار کرلیا‘ جھوٹا مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے مائسمہ میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے دو بھتیجوں کوبھی گرفتار کر کے ان کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 کے ضلع اسلام آباد سے ایک 65 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غلام محمد گنائی کی لاش ضلع کے علاقے نوسو سنگدان میں ایک کھیت سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق سر پر تشدد کے واضح نشانات موجودہیںاوربظاہر اسے تیز دھار آلے سے قتل کیاگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے