ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: 24گھنٹوں میں ایک لاکھ اومیکرون کے کیس

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کوروناکیس سامنے آ گئے۔ 24 گھنٹوں میں اٹلی میں 61 ہزار اور فرانس میں 58 ہزار سے زائد نئے کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔ ادھر کرونا وائرس کی قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ایک بار پھر دنیا بھر میں نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے اور 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اومیکرون کے باعث امریکا، یورپ، برطانیہ اور کئی ممالک دوبارہ پابندیاں سخت کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں