ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمنی باغیوں نے امارات کے جہاز پر قبضہ کرلیا

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کے مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ۔ سعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد نے مطالبہ کیا ہے کہ جہاز کو چھوڑ دیا جائے ورنہ شدید کارروائی کی جائے گی۔ ادھر حوثی ترجمان یحییٰ ساری نے ٹوئٹر پر کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جہاز فوجی ساز و سامان لے کر جا رہا تھا اور بغیر کسی دستاویز اور لائسنس کے یمن کے پانیوں میں داخل ہوا۔ترجمان نے مزید کہا کہ واقعے سے متعلق جلد ہی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں