English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خواتین کی ریکارڈ شرکت جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار ہے‘ناہید ظہیر

القمر

220104-01-9
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی حلقہ خواتین کی ناظمہ ناہید ظہیر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی پر کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے میں خواتین کی ریکارڈ تعداد میں حاضری جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ جماعت اسلامی نے کراچی کے عوام کا مقدمہ دیدہ دلیری کے ساتھ لڑا ہے اور جماعت اسلامی کراچی کے3 کروڑعوام کی مضبوط آوازہے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت کالے بلدیاتی ایکٹ کو فوری طور پر واپس لے ورنہ کراچی کی خواتین اب وزیر اعلیٰ ہائوس پر احتجاج کریںگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے