English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گرلز انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے،ہدف گرلز کالج نے ٹرافی اپنے نام کرلی

القمر

پشاور( جسارت نیوز)گرلز انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام اور صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون سے قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں گرلز انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے منعقد ہوئے جس میں ہدف گرلز کالج نے پشاور ماڈل اسکول کو3-0سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹر اسپورٹس پشاور بورڈ منظر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے