English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے وزیر اعظم آریل ہنری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آریل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ آریل ہنری پر حملہ ایک مسلح شخص نے ملکی یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب کے دوران کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 2دیگر زخمی ہو گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے