ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی معیشت میں انقلاب نظر آنا شروع ہوگیا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک معیشت میں انقلاب نظر آنا شروع ہوگیا ہے۔

اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرعظم نے سکھر کے لیے پیکیج کا اعلان کیا تھا، معیشت کی بہتری کے لیے زاعت میں ترقی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دنیا کی پانچویں بڑی فری لانسنگ کمیونٹی ڈیویلپ ہو رہی ہے، گندم، چاول اور گنے کی ریکارڈ پیدوار ہوئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے نوجوان اسٹارٹ اپ پر تیزی سے کام کررہےہیں، آئی ٹی انڈسٹری میں درآمدات بڑھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں