ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خاتون وفاقی وزیر کورونا کا شکار ‏

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شریں مزاری کاکورونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیریں مزاری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیاہے، گذشتہ دنوں جن لوگوں سے ملاقاتیں  ہوئیں ہیں، اُن کا بھی کورونا ٹیسٹ کرایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہاہے، اومنی کورون کے کیسز میں بھی دن بدن اضافہ ہورہاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں