ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈر نے ہوبارٹ ہریکینز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبورن (جسارت نیوز):آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے ہوبارٹ ہریکینز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میلبورن میں کھیلے گئے لیگ کے 43 ویں میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔ بین میک درمٹ 38 اور ڈی آرکی شارٹ 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ گرندر سندھو اور نیتھن میک اینڈریو نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں