ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب پولیس کے خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس نے خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آئی جی پنجاب نے اسلحہ ڈیلرز کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی اسلحہ ڈیلرزاور خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث افراد کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کیخلاف سخت قانونی کارروائی بھی کی جائے۔آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ جس علاقے میں غیر قانونی اسلحہ فروخت ہو گا اور تھانے کے ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پی کیخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی پر کوئی رعائیت نہیں کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں