English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 68 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

القمر

تفتان (آن لائن) ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 68 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کرکے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہتر روز گار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے وال 68 پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے سفر کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے