English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج منعقد ہوگا

اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام45کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ آج لاہور میں منعقد ہوگا، تمام کھلاڑیوں کومنیجر قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کھلاڑیوں میں گول کیپرز مظہر عباس، امجد ع، وقار ، عبداللہ اشتیاق، اکمل حسن، منیب الرحمن، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ابوبکرمحمود ، محمد عبداللہ، حماد انجم، عقیل احمد ، تعظیم الحسن، ارباز احمد ودیگر شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے