جب امریکہ میں سلائس کی ہوئی ڈبل روٹی پر پابندی لگی جنوری 18, 2022 اس پابندی کے بعد ایک خاتون نے نیویارک ٹائمز کو خط میں لکھا کہ مجھے دن بھر میں ڈبل روٹی کے 30 سلائس کاٹنے پڑتے ہیں جو ایک امریکی شہری کے وقت اور توانائی کا ضیاع ہے۔